تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شیخ رشید احمد کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور
    سیاست

    شیخ رشید احمد کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور

    adminadminجنوری 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔سابق وزیرداخلہ کاکہناہے کہ ، عدالت نے آج میرے خلاف سازش کوناکام کرکے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں ، آر او کی جانب سے کاغذات مسترد کئے جانے کیخلاف شیخ رشید نے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کی تھی۔

    این اے 56 اور 57 کے آر اوز عدالت الیکشن ٹریبونل میں پیش ہوئے، الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس مرزا وقاص روٴف نے سماعت کی۔شیخ رشید احمد کی جانب سے سردار عبدالرازق اور سردار شہباز عدالت پیش ہوئے ، عدالت نے دلائل سننے کے بعد شیخ رشید کے کاغذات منظور کر لئے۔

    بعدازاں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپنی ماوٴں ،بہنوں ،علما اور راولپنڈی کے بزرگوں کو شکر گزار ہوں، سازش تیار کی گئی تھی کہ حلقہ 56اور57میں مجھے نااہل قراردیا جائے۔

    انہوں نے کہا کہ یہ طے پایا ہے کہ میں خاندانی ہوں،اصلی اورنسلی ہوں، میں نے کبھی کسی کے خلاف بیان نہیں دیا اور نہ سازش کی، میں نے کبھی کسی کی عزت سے نہیں کھیلا۔

    شیخ رشید نے راولپنڈی کے لوگوں سے اپیل کی کہ حلقہ 56اور57میں قلم دوات پر مہر لگاوٴ، نالہ لئی،ماں بچہ ہسپتال،ڈھوک دلال کالج چشم زدن میں بنے گا، اللہ نے چاہا تو راولپنڈی میں قلم،دوات کی کامیابی تاریخی ہوگی۔
    ادھر شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق کی انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے معاملے پر سماعت جج ملک ا?صف نے کی ، معاون وکیل سردار شہباز نے عدالت کو بتایا کہ سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ ہائیکورٹ میں مصروف ہیں، آئندہ سماعت پر حتمی دلائل دیں گے۔
    بعدازاں عدالت نے وکیل کی عدم دستیابی کے سبب سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
    Next Article تاحیات نااہلی سے متعلق کیس،آمروں نے صادق اور امین والی شرط اپنے لیے کیوں نہیں ڈالی؟،چیف جسٹس
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.