تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جنید خان کی امیشا پٹیل کے ساتھ نیو ائیر پارٹی ،رقص کی ویڈیو وائرل
    فن و فنکار

    جنید خان کی امیشا پٹیل کے ساتھ نیو ائیر پارٹی ،رقص کی ویڈیو وائرل

    adminadminجنوری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: اداکار جنید خان کی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ نیو ائیر پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

    اداکار جنید خان نے نئے سال کے موقع پر امریکی شہر نیویارک میں ہونے والی پارٹی کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر شیئر کی۔ ویڈیو میں انہیں اسٹیج پر رقص میں مصروف بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں نے پارٹی میں پرفارمنس پیش کی تھی۔

    جنید خان نے پارٹی میں موجود لوگوں کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔ امیشاپٹیل کے ساتھ جنید خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    دوسری جانب سوشل میڈیا کے چند صارفین نے بھارتی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کرنے پر جنید خان کو تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ کچھ نے جنید خان اور پاکستانی آرٹسٹوں کے لیے امیشا پٹیل کے مثبت رویے کی تعریف کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایک پارٹی کو اگر الیکشن سے نکالا جائے گا تو جمہوریت ڈی ریل اور پارلیمنٹ کمزور ہوگی، بیرسٹر گوہر
    Next Article حلقہ پی کے 91 کوہاٹ، ریٹرننگ افسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.