تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نیو ایئر نائٹ کے لئے سکیورٹی انتظامات مکمل، پنجاب بھر میں 21 ہزار 413 اہلکار تعینات
    پاکستان

    نیو ایئر نائٹ کے لئے سکیورٹی انتظامات مکمل، پنجاب بھر میں 21 ہزار 413 اہلکار تعینات

    adminadminدسمبر 31, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پولیس نے صوبہ بھر میں نیو ایئر نائٹ کے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے، لاہور سمیت پنجاب بھر میں 21 ہزار 413 افسر اور اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

    نیوایئر کے پروگرامز کی سکیورٹی کیلئے 2 ہزار 312 میٹل ڈی ٹیکٹرز اور ہزاروں سی سی ٹی وی کیمرے بھی استعمال ہوں گے۔

    صرف لاہور میں 2 ہزار 373 افسر و اہلکار تعینات کئے گئے، 271 میٹل ڈی ٹیکٹرز اور 236 سی سی ٹی وی کیمرے استعمال ہوں گے، گوجرانوالہ، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان سمیت دیگر بڑے شہروں میں بھی سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے۔

    آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی اور ون ویلر کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔

    سی سی پی او لاہور، آر پی اوز اور ڈی پی اوز نیو ایئر نائٹ پر سڑکوں پر امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیں، سی ٹی او لاہور سمیت تمام ڈسٹرکٹ ٹریفک افسروں نے مصروف شاہراہوں اور مقامات پر ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے اضافی نفری تعینات کردی۔

    آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کا مزید کہنا ہے کہ شہری ون ویلر، اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی 15 پر اطلاع کریں، والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں، انہیں کسی غیر قانونی کام کا حصہ ہرگز نہ بننے دیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کے کاغذات مسترد، خواجہ سرا نایاب کے منظور
    Next Article افغانستان سے لائے غیرملکی اسلحہ کاپاکستان میں استعمال،ثبوت منظر عام پر آگئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.