تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » وفاق میں رہنے والے تمام حکمران قومی مجرم ہے، پرویز خٹک
    سیاست

    وفاق میں رہنے والے تمام حکمران قومی مجرم ہے، پرویز خٹک

    adminadminدسمبر 29, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مردان: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاق میں رہنے والے تمام حکمران قومی مجرم ہے۔نواز شریف عوام کیلئے نہیں اپنے کیس ختم کرنے کیلئے واپس آئے ہیں۔

    کاٹلنگ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے کہا کہ فوج کی وجہ سے ملک بچا ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی صدراتی نظام لا کر بادشاہ بننا چاہتا تھا، وفاق میں رہنے والے تمام حکمران قومی مجرم ہے۔

    انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا قرضے لیے تو خود کشی کر لوں گا، شہباز شریف نے ڈیڑھ سال میں خیبرپختونخوا کو کچھ نہیں دیا، کے پی کے پاس تنخواہوں کیلئے فنڈ نہیں۔

    پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ 41 سال سے سیاست میں ہوں، تعلیمی اصلاحات کی بدولت پرائیویٹ سے بچے سرکاری سکولوں میں آگئے، 60 ہزار اساتذہ میرٹ پر بھرتی کیے، 4 ہزار ڈاکٹرز کو روزگار دیا، صحت کارڈ میں نے متعارف کروایا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمولانا فضل الرحمان کے بیٹے کا ولیمہ، نگران وزیراعظم،آصف زرداری سمیت اہم شخصیات کی شرکت
    Next Article بانی پی ٹی آئی کے اثاثوں میں 5 سال کے دوران 27 کروڑ 72 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.