تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان سے زہر ختم کرنے میں کئی سال لگ جائیں گے، شہباز شریف
    سیاست

    پاکستان سے زہر ختم کرنے میں کئی سال لگ جائیں گے، شہباز شریف

    adminadminدسمبر 29, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے زہر ختم کرنے میں کئی سال لگ جائیں گے ۔

    کراچی میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے زہر ختم کرنے میں کئی سال لگ جائیں گے۔ آج سازشی عناصر کی سازشیں عروج پر ہیں۔

    شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا کماوٴ شہر ہے جو بینکنگ اور شپنگ کا مرکز ہے۔ کراچی میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہے۔ اس شہر کو اس کا حق ملنا چاہیے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات کرنے آئے ہیں اور قائد نواز شریف کا پرخلوص خیرسگالی کا پیغام لائے ہیں۔ ہمارے تعلقات دہائیوں سے قائم ہیں۔ ہم ملکر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کریں گے۔

    رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا مسلم لیگ ن کے وفد کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم نے مل کر چیلنجز کا مقابلہ کیا۔ الیکشن ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ موجودہ حالات میں سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی شرط ہے۔ ایم کیو ایم کی ہم آہنگی کو اللہ قائم رکھے۔

    ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہاکہ شہباز شریف کا دورہ خیرسگالی کا دورہ تھا۔ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پہلے سے بنی ہوئی کمیٹیاں کام کریں گی۔ کمیٹیوں کی ملاقات اگلے ایک دو روز میں متوقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاک بحریہ کی فلِیٹ ایفیشنسی پریڈ 2023ء کا کراچی میں انعقاد،نیول چیف کی شرکت
    Next Article میں اپنے سابق شوہر کو ذہنی اذیت دیتی تھی ، اداکارہ فریال محمود کا انکشاف
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.