تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » محترمہ کے خلاف سازش میں بین الاقوامی سامراج شامل تھا، رضا ربانی
    سیاست

    محترمہ کے خلاف سازش میں بین الاقوامی سامراج شامل تھا، رضا ربانی

    adminadminدسمبر 27, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کا کہنا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے خلاف سازش میں بین الاقوامی سامراج شامل تھا۔

    محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ سٹیج پر موجود تمام لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں، 16 سال قبل راولپنڈی میں اسی وقت بینظیر بھٹو خطاب کر رہی تھیں، شہید بینظیر کہتی تھیں کہ میرا جینا اور مرنا میری عوام کے ساتھ ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو کیخلاف بین الاقوامی ایجنڈے کے ساتھ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بھی شامل تھی۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پی پی رہنما چودھری یاسین نے کہا کہ آج سے 16 سال قبل بینظیر بھٹو کو ظالموں نے ہم سے چھین لیا تھا، ہم ہر سال یہاں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حاضر ہوتے ہیں، انشاء اللہ بلاول بھٹو زرداری منتخب وزیراعظم ہوں گے۔

    پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر چنگیز خان جمالی نے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو کی وجہ سے آج ہم یہاں بیٹھے ہیں، شہید بی بی خواتین اور ہر دکھی انسان کے ساتھ کھڑی رہیں، بلوچستان میں آئندہ حکومت زرداری صاحب کی نگرانی میں بنے گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہم چاہتے ہیں الیکشن ہوں تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے،بلاول بھٹو
    Next Article عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات، خواجہ آصف نے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.