تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چوہدری نثار، شیخ رشید احمد کا ن لیگی امیدواروں سے کانٹے کا مقابلہ ہونے کا امکان
    سیاست

    چوہدری نثار، شیخ رشید احمد کا ن لیگی امیدواروں سے کانٹے کا مقابلہ ہونے کا امکان

    adminadminدسمبر 24, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید کا راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں پر ن لیگی امیدواروں سے کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

    این اے 56 میں شیخ رشید کے مقابل ن لیگ کے حنیف عباسی ہوں گے جبکہ این اے 57 پر دانیال چوہدری اُن کے حریف ہیں۔

    این اے 55 میں استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کے عامر کیانی اور ن لیگ کے ملک ابرار کے درمیان مقابلہ متوقع ہے۔

    قومی اسمبلی کے حلقے 52 میں پیپلز پارٹی کے راجا پرویز اشرف اور ن لیگ کے راجا جاوید اخلاص کے درمیان کڑا مقابلہ ہوسکتا ہے۔

    سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے این اے 53 راولپنڈی سے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کراوئے ہیں۔

    چوہدری نثار کا آئی پی پی کے غلام سرور اور ن لیگ کے انجینئر قمر الاسلام سے مقابلہ متوقع ہے۔

    این اے 54 میں چوہدری نثار، ن لیگ کے عقیل خان اور آئی پی پی کے غلام سرور خان نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحماد اظہر اور لطیف کھوسہ کے دو دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع
    Next Article بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدواروں کا اعلان، صادق سنجرانی بھی امیدوار ہوں گے
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.