تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے سوا کروڑ روپے کا سونا چرانے والا مینجر معطل، مقدمہ درج
    پاکستان

    درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے سوا کروڑ روپے کا سونا چرانے والا مینجر معطل، مقدمہ درج

    adminadminدسمبر 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جامشورو:حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار شریف سے سوا کروڑ روپے مالیت کا سونا چرانے والے مینیجر زبیر بلوچ کو معطل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

    وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق مینیجر زبیر بلوچ اور مفرور ملازم علی رضا گوپانگ پر ایڈمنسٹریٹر اوقاف سکھر کی مدعیت میں ضلع جامشورو میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، محکمہ اوقاف سندھ نے وزیر عمر سومرو کی ہدایت پر زبیر بلوچ سے ریکوری اور کارروائی کے لیے بھی خط لکھ دیا ہے۔

    ایف آئی آر کے متن میں بتایا گیا ہے کہ درگاہ قلندر شہباز سے 57 تولا سونا اور 3133 تولا چاندی توشہ خانہ سے چوری کیا گیا، زبیر بلوچ نے علی رضا گوپانگ کی ملی بھگت سے خورد برد کی اور سونا چوری کیا۔

    وزیر اوقاف عمر سومرو کے مطابق زبیر بلوچ کو معطل کردیا گیا ہے اور اس کی تنخواہ و پنشن روک دی گئی ہے جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانسانی اسمگلنگ کے شبہ میں بھارت سے آنے والے طیارے کو فرانس میں روک لیا گیا
    Next Article صہیونی فورسز کی ہسپتالوں اور جبالیہ کیمپ پر وحشیانہ بمباری ،16سے زائد فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.