تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کی جے یو آئی میں شمولیت
    سیاست

    پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کی جے یو آئی میں شمولیت

    adminadminدسمبر 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

    پشاور میں سابق رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے جمیعت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر عطا الرحمان کے ساتھ پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا۔

    نور عالم خان نے مولانا فضل الرحمان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’مولانا کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد ہے، تاخیرہوگئی ورنہ پہلے ہی جے یو آئی میں آجاتا‘۔

    انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات قابل شرم ہیں، احتجاج کااپنا طریقہ ہوتاہے, میں نے پہلے ہی سال سے مخالفت کی کیونکہ ان کی سوچ ٹھیک نہیں تھی۔

    نور عالم نے کہا کہ لاڈلے کی بات ہوتی ہے کیونکہ جیل میں اسے سہولیات اور دیسی مرغے ملتے ہیں، چیف جسٹس اس صورت حال کانوٹس لیں۔

    نور عالم خان نے کہا کہ ’ میں جس پارٹی کے بھی ساتھ ہوں لیکن ہم غلام نہیں کہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف کام کروں گا، احتجاج سب کرتے ہیں لیکن اداروں پرحملے نہیں کیے جاتے، غلط لوگوں سے راستہ بدلاجائے توغلط نہیں ہے۔

    مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ ہم نورعالم خان کو جے یو آئی میں شمولیت پرمبارکباد پیش کرتے ہیں، امیدہے کہ اس بار انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوگی اور جے یو آئی کا اقتدار میں آنے کا راستہ کوئی نہیں روکے گا، خیبرپختونخوا میں آنے والا دور جمیعت علما اسلام کا ہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنہیں لگتا بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا، علیمہ خان
    Next Article بلوچ لاپتہ افراد کی رہائی کے لیے مارچ کرنے والے مظاہرین کی ضمانت منظور
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.