تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اگر کہیں پی ٹی آئی امیدوار کو انتخابی عمل سے روکا گیا تو غلط ہے، دانیال عزیز
    سیاست

    اگر کہیں پی ٹی آئی امیدوار کو انتخابی عمل سے روکا گیا تو غلط ہے، دانیال عزیز

    adminadminدسمبر 22, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ظفروال:مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ اگر کہیں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو انتخابی عمل سے روکا جا رہا ہے تو یہ غلط ہے۔

    ظفروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ انتخابات منصفانہ اور شفاف ہونے چاہئیں، کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں رکاوٹ کی شکایت کا پلیٹ فارم موجود ہے، متاثرہ امیدوار اپنی شکایت آر او آفس اور الیکشن کمیشن میں درج کروائے۔

    انہوں نے کہا کہ نواز شریف لاڈلہ نہیں ہے، نواز شریف کو ایک لفظ پر ہٹایا گیا، وہ ہے ریسیو ایبل، ڈکشنری میں ریسیو ایبل لفظ کی تشریح موجود نہیں ہے، نواز شریف کروڑوں ووٹوں سے آئے اور ان کو اقتدار سے اتار دیا گیا، ایسا لاڈلوں کے ساتھ نہیں ہوتا۔

    دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو طیارہ ہائی جیک کے کیس میں اقتدار سے اتارا گیا، نواز شریف جہاز میں نہیں تھے کہ کن پٹی پر پستول رکھ کر انہوں نے ہائی جیکنگ کی، جہاز میں تو اتنا فیول تھا کہ سری لنکا سے ہو کر واپس آسکتا تھا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرنا سپریم کورٹ کا اختیار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعام انتخابات، غیر ملکی مبصرین کی درخواستوں کیلئے تاریخ میں توسیع
    Next Article بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے کی خواہش مند ہوں،منشا پاشا
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.