تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » خواہش ہے کہ ہمارے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو، سالک حسین
    سیاست

    خواہش ہے کہ ہمارے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو، سالک حسین

    adminadminدسمبر 22, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گجرات: مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ ہماری ابھی بھی خواہش ہے کہ ہمارے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو جس کی لوگ مثالیں دیں، امید ہے ہم سب جلد ایک پیج پر ہوں گے۔

    کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد چوہدری سالک حسین نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا، چوہدری وجاہت حسین بھی اپنے بھتیجوں سالک حسین اور شافع حسین کی انتخابی مہم میں شامل ہیں۔

    اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ابہام ہے کہ ہمارے خاندان میں مسائل بنے ہوئے ہیں، آج چوہدری وجاہت صاحب ہمارے ساتھ ہیں جس سے دونوں بھائیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔

    چوہدری سالک حسین کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری وجاہت حسین انتخابی مہم میں ہمارے ساتھ ہیں، ان کا ہمارے ساتھ چلنا ایسے ہی ہے جیسے والد ہمارے ساتھ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر گوہر علی
    Next Article عام انتخابات، غیر ملکی مبصرین کی درخواستوں کیلئے تاریخ میں توسیع
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.