تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سکھر میں آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو سزا
    پاکستان

    سکھر میں آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو سزا

    adminadminدسمبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سکھر میں آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو مقامی عدالت نے 3 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔

    استغاثہ کے مطابق فہد منگی نامی شخص کو آن لائن جنسی ہراسانی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی۔

    مجرم کے خلاف 2023ء میں سائبر کرائم سکھر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ 1 سکھر فاروق احمد میتلو نے ملزم کو مجموعی طور 3 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔

    مجرم کو پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 20 کے تحت 1 سال 6 ماہ قید بامشقت جبکہ دفعہ 21 کے تحت 1 سال 6 ماہ قید بامشقت سنائی گئی۔

    ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مجرم کی ضمانت موقع پر ہی منسوخ کر دی گئی۔ معزز عدالت کے حکم پر مجرم کو سینٹرل جیل سکھر کے حوالے کیا گیا یے۔

    ایف آئی اے کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر منیر احمد سیال نے مقدمے کی پیروی کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنو مئی واقعات، ملوث افراد کو پبلک آفس ہولڈ نہیں کرنا چاہیے، نگران وزیراعظم
    Next Article عثمان خواجہ کی مظلوم فلسطینیوں پر دہشتگردی کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے آئی سی سی کو باضابطہ درخواست
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.