تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ہانیہ عامر اور بھارتی ریپر بادشاہ کی ویڈیو کال پر خوش گپیوں کے چرچے
    فن و فنکار

    ہانیہ عامر اور بھارتی ریپر بادشاہ کی ویڈیو کال پر خوش گپیوں کے چرچے

    adminadminدسمبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی :پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ عرف بادشاہ کی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آنے والی ہانیہ اور بادشاہ کی ویڈیوز نے مداحوں اور بھارتی میڈیا کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ ان دونوں فنکاروں کے درمیان صرف دوستی ہے یا پھر دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں؟

    انہی خبروں کے دوران ریپر بادشاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ کی اسٹوری میں ہانیہ عامر کے ساتھ کی گئی ویڈیو کال کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔

    ویڈیو کال کے اسکرین شاٹ میں ہانیہ عامر منہ پر ہاتھ کر قہقہے لگا رہی ہیں جبکہ بادشاہ بھی اداکارہ کو دیکھ کر مُسکرا رہے ہیں۔

    بھارتی ریپر بادشاہ نے اپنی اسکرین اسٹوری میں ہانیہ عامر کو ٹیگ کرتے ہوئے اُن سے پوچھا کہ “لطیفہ کیا تھا؟۔

    واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ہانیہ عامر دبئی میں موجود تھیں جہاں وہ اپنی چھٹیاں گزار رہی تھیں اور اسی دوران وہ بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ خوب سیر و تفریح بھی کرتی نظر آئی تھیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹوئنکل کھنہ کی نئی تصنیف ویلکم ٹو پیرا ڈائز بیسٹ سیلر قرار
    Next Article ماہرہ خان نے زندگی کی 39بہاریں دیکھ لیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.