تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹوئنکل کھنہ کی نئی تصنیف ویلکم ٹو پیرا ڈائز بیسٹ سیلر قرار
    فن و فنکار

    ٹوئنکل کھنہ کی نئی تصنیف ویلکم ٹو پیرا ڈائز بیسٹ سیلر قرار

    adminadminدسمبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی ووڈ کی فلمی خاندان سے تعلق رکھنے والی سابق اداکارہ اور موجودہ مصنفہ ٹوئنکل کھنہ کی تصنیف ویلکم ٹو پیرا ڈائز کو بیسٹ سیلر قرار دیدیا گیا ہے۔

    اس حوالے سے نیلسن بک اسکین اینڈ کراس ورڈ کے مطابق ٹوئنکل کی حالیہ مذکورہ بالا تصنیف 2023 کی ٹاپ سیلنگ فکشن کتاب بن گئی ہے اور اس وقت اسکی رینکنگ نمبر ایک ہے۔

    اعزاز یافتہ اور معروف ناولسٹ ٹوئنکل کھنہ کے لیے 2023 بہت ہی کامیاب ثابت ہوا ہے اور اب انکی افسانے کو بیسٹ سیلر قرار دیا گیا ہے۔

    اس کامیابی پر ماضی لیجنڈری ہیرو راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی اور اداکار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا انکی تصنیف کو جو پذیرائی ملی ہے وہ اس پر بہت خوش اور نازاں ہیں۔

    انکا مزید کہنا تھا کہ میں ہمیشہ بطور ریڈر لفظوں کی دنیا میں کھوئی رہتی تھی اور اب بطور لکھاری مجھے یہ مقام ملا جس پر میں خوش ہوں ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپانی میں رہنے سے انگلیوں پر جھریاں کیوں پڑتی ہیں؟
    Next Article ہانیہ عامر اور بھارتی ریپر بادشاہ کی ویڈیو کال پر خوش گپیوں کے چرچے
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.