تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی 11 درجے ترقی
    کھیل

    بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی 11 درجے ترقی

    adminadminدسمبر 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے 11 درجے ترقی کر لی ہے، جاپان پہلے، میکسیکو دوسرے اور امریکا تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

    حال ہی میں تائیوان میں ختم ہونے والی ایشین بال چیمپئن شپ میں پاکستان شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے 5 ویں نمبر پر رہا تھا، اس کارکردگی کی وجہ سے پاکستان واحد ٹیم ہے جس کو 11 درجے ترقی ملی۔

    ورلڈ بیس بال اینڈ سوفٹ بال کنفیڈریشن کی جانب سے نئی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان 155 پوائنٹس کے ساتھ 38 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔

    نئی رینکنگ میں جاپان کی سبقت برقرار ہے، میکسیکو دوسرے، امریکا تیسرے نمبر پر ہے، جنوبی کوریا کی چوتھی اور چائنیز تائی پے کی 5 ویں پوزیشن ہے، روایتی حریف بھارت کا 68 واں نمبر ہے۔

    صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن سید فخر علی شاہ نے عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بیس بال کا بہت ٹیلنٹ ہے۔

    ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کی جانب سے امان اور مشرف نے نمایاں کھیل کا مظاہرہ کیا، ایک طویل عرصہ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ ہمیں بیس بال کا الگ سے گراؤنڈ مہیا کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کی قانونی جنگ، بلے کے انتخابی نشان کا معاملہ لٹک گیا
    Next Article بھارت نے ٹینس ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کیلئے بھی بہانے شروع کر دئیے
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.