تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس ، آصف علی زرداری ودیگر کی حاضری سے استثنیٰ درخواستیں منظور
    سیاست

    ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس ، آصف علی زرداری ودیگر کی حاضری سے استثنیٰ درخواستیں منظور

    adminadminدسمبر 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آبادنے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف علی زرداری، عبدالغنی مجید اورمناہل مجید کی حاضری سے استثنیٰ درخواستیں منظور کرتے ہوئے شریک ملزم اشفاق لغاری کو ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

    احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت کی، سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری کیوکیل اسد عباسی ایڈووکیٹ،وکلاء صفائی ارشد تبریز، محمد رافع اور دیگر عدالت پیش ہوئے۔

    آصف علی ذرداری، عبدالغنی مجید اور مناہل مجید کی حاضری سے استثنیٰ درخواستیں دائرکی گئیں جنہیں عدالت نے منظور کرلیا، وکیل صفائی ارشد تبریز نے کہاکہ ریفرنس میں صرف آصف ذرداری منتخب نمائندے ہیں، باقی تمام ملزمان پبلک اور سرکاری ملازم ہیں،اشفاق احمدلغاری پہلے پیش نہیں ہوئے تھے اب آئے ہیں، نقول تقسیم کرنی ہیں۔

    عدالت نے پراسیکیوٹر سے کہاکہ نقول تیار کرلیں اور آئندہ سماعت پر دے دیں،عدالت نے سماعت15 فروری تک کیلئے ملتوی کردی۔ملزمان میں سابق سیکرٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابرو،خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید،عبدالندیم بھٹو بھی شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنگران حکومت پنجاب کا انڈر 16 کے ہر کھلاڑی کو وظیفہ دینے کا اعلان
    Next Article عمر ایوب کیس ، پنجاب حکومت کی طرف سے رپورٹ جمع کرانے کیلئے کل تک کی مہلت
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.