تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » روسی شہری بغیر ٹکٹ اور ویزا کے امریکا پہنچ گیا
    امریکہ

    روسی شہری بغیر ٹکٹ اور ویزا کے امریکا پہنچ گیا

    adminadminدسمبر 13, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاس اینجس: ایک روسی شہری حیرت انگیز طور پر بغیر ویزا اور ٹکٹ کے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے جانے میں والی پرواز میں بیٹھ کر امریکا پہنچ گیا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور اسرائیلی شہریت کے حامل سرگئی ولادمیراوویچ کو امریکی پولیس نے لاس اینجلس میں گرفتار کرلیا۔

    روسی شہری کا نام پرواز میں سفر کرنے والے مسافروں کی فہرست میں بھی نہیں تھا۔

    ایف بی آئی حکام کی جانب سے استفسار کرنے پر سرگئی ولادمیر نے بیان دیا کہ وہ اپنا پاسپورٹ طیارے میں ہی بھول گیا تاہم تحقیق کرنے پر اس کا دعویٰ غلط نکلا۔

    پرواز کے عملے نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ سرگئی کو جہاز میں بیٹھے کافی لوگوں نے دیکھا کہ وہ بار بار اپنی سیٹ بدل رہا تھا۔ پرواز کے دوران اس نے ایئر ہوسٹس سے دو بار کھانا مانگا اور یہاں تک کہ پرواز کے عملے کیلئے رکھی گئی چاکلیٹ بھی کھانے کی کوشش کی۔

    ایف بی آئی کے ایک اہلکار کی جانب سے کی گئی تفتیش میں روسی شہری کا کہنا تھا کہ وہ الجھن کا شکار ہے۔ تین دن سے سویا نہیں، اور اسے کچھ بھی یاد نہیں کہ وہ طیارے پر کیسے سوار ہوا اور وہ بھی بغیر ٹکٹ یا ویزا کے۔

    ایف بی آئی کی جانب سے سرگئی ولادمیراوویچ کیخلاف شکایت درج کرلی گئی ہے اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبجلی چوری کرنے پر ایف آئی آر ہوگی، صدر مملکت نے آرڈیننس کی منظوری دے دی
    Next Article جسٹس مظاہر نقوی کا جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.