تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » رنبیر کپور نے کیوں گوشت کھانا اور شراب پینا چھوڑ دیا:؟
    فن و فنکار

    رنبیر کپور نے کیوں گوشت کھانا اور شراب پینا چھوڑ دیا:؟

    adminadminدسمبر 13, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: اینیمل فلم کی چھپر پھاڑ کامیابی کے بعد رنبیر کپور ایک اور نئی دھماکا فلم کے ساتھ اپنے مداحوں کا جوش بڑھانے بڑی اسکرین پر جلوہ نما ہوں گے۔

    رنبیر کپور بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے کامیاب ہیرو اور ایک باکمال اداکار کے طور پر خود کو منوا چکے ہیں۔ فلموں کے انتخاب اور کردار کے مطابق خود ڈھالنے کی صلاحیتوں کے بنا پر وہ صف اوّل کے ہیروز میں شامل ہوچکے ہیں۔

    قسمت کی دیوی بھی رنبیر کپور پر کافی مہربان نظر آتی ہے۔ فلم اینیمل کی کامیابی کے بعد سے تو اداکار ’پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہائی میں‘ کی جیتی جاگتی تصویر بن گئے ہیں۔

    کامیابی کا یہ سفر یہی ختم نہیں ہوا۔ رنبیر کپور نے اپنی نئی آنے والی فلم سے متعلق اپنے ایک مداح کو بتاکر ساتھی اداکاروں کو گویا چیلنج دیدیا ہے۔ نئی فلم کا نام رامائن ہوگا جس کی شوٹنگ آئندہ برس شروع ہوگی۔

    اس بات کا دعویٰ رنبیر کپور کے ایک مداح نے کیا۔ جن کی ملاقات رنبیر کپور سے ایئرپورٹ پر ہوئی اور پرواز کے دوران اداکار نے اپنے مداح کو نئے پروجیکٹ سے متعلق بتایا۔

    نتیش تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’رامائن‘‘ میں رنبیر کپور کے علاوہ پلاوی اور یش بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ اس فلم میں ہندو داستان ‘رامائن’ کو تین حصوں میں فلمایا جائے گا۔

    مداح نے دعویٰ کیا کہ اس فلم کے لیے رنبیر کپور نے رام کی طرح خالص ہونے کے لیے شراب اور گوشت چھوڑ دیا۔

    یاد رہے کہ بالی ووڈ میں فلم رامائن کی بازگشت کافی مہینوں سے سنائی دے رہی ہے تاہم اب تک اس کے حوالے سے فلم کے ہدایت کار اور پروڈیوسر کی جانب سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملک کے پانچ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
    Next Article برطانیہ میں نوزائیدہ مسلم بچوں کے ناموں میں محمد نام سرِ فہرست
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.