واشنگٹن: اس میں کوئی شک نہیں کہ وٹامنز ہماری مجموعی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ یہ جسمانی افعال کو انجام دینے میں مختلف کردار ادا کرتے ہیں۔
تاہم جب خواتین کی بات کی جائے تو خواتین میں عمر کے لحاظ سے وٹامنز کی مقدار کا تعین کیا جانا ضروری ہے۔ خاص طور پر ان مخصوص ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے جو ہر عورت کو مختلف مراحل میں درپیش آتی ہیں۔
درج ذیل دی گئی فہرست امریکا کی فوڈ اینڈ نیوٹریشن بورڈ (FNB) اور آفس فار ڈائیٹری سپلیمنٹس (ODS) کے اعداد و شمار کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔ جو مختلف عمر کی خواتین کے لیے کچھ ضروری وٹامنز اور معدنیات پر روشنی ڈالتی ہے۔
یہ فہرست 9 سے 50 سال کی عمر کی خواتین کی ضروریات کو ظاہر کرتی ہے۔
نیچے دی گئی فہرست 51 سال یا اس سے زائد عمر کی خواتین، حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کی ضروریات کو ظاہر کرتی ہے۔