تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نگران وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
    پاکستان

    نگران وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

    adminadminدسمبر 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس 13 دسمبر کو طلب کر لیا، وفاقی کابینہ اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔

    ایم ڈی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کو ہٹانے کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے، پاکستان اور گمبیا کے درمیان خارجہ لیول پر سیاسی مشاورت کی مفاہمتی یاداشت کی منظوری بھی دی جائے گی۔

    اجلاس میں وزارت داخلہ افغانیوں کے انخلا پر بریفنگ دے گی، کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی ایم ڈی کی تقرری کا ایجنڈا بھی شامل ہے، پی ایم ڈی سی ایکٹ 2022 کے تحت میڈیکل کالجز کو تسلیم کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

    اجلاس میں کنگ حماد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز اسلام آباد کی تشکیل کی منظوری دی جائے گی، نیشنل سپیس پالیسی کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

    نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای سی سی کے 23 نومبر لیجسلیٹو کیسز سے متعلق کمیٹی کے 6 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق ہو گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکچھ ایسے راز ہیں جن سے ابھی تک نوعِ انساں ناواقف
    Next Article قوم جاننا چاہتی ہے ترقی کا سفر کیوں رُکا،نواز شریف
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.