تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین گرفتار
    پاکستان

    پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین گرفتار

    adminadminدسمبر 4, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو چمن میں پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر چمن نے بتایا کہ منظور پشتین کے ساتھ موجود مسلح افراد نے چمن میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کی جس کے بعد منظور پشتین کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ منظور پشتین کو گرفتار کر کے کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے جہاں اُن کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

    ادھر پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں نے الزام عائد کی ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے منظور پشتین کی گاڑی پر چمن سے تربت جاتے وقت اندھا دھند فائرنگ کی۔

    پی ٹی ایم رہنما نے بتایا کہ منظور پشتین تربت میں جاری دھرنے میں اظہار یکجہتی کیلیے جارہے تھے۔

    ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ منظور پشتین کی گاڑی پر فائرنگ کے بعد لیویز اور پولیس اہلکار چمن میں واقع گودامو کے مقام پر پہنچے اور پھر تعاقب کر کے ملزم کی گاڑی پر فائرنگ کر کے ٹائر پنکچر کیے اور پھر اُسے گرفتار کیا۔

    بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات نے کہا کہ منظور پشتین انتظامیہ کی اجازت کے بعد دھرنے میں شرکت اور تقریر کیلیے آرہے تھے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی ریاست مخالف تنظیم ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ منظور پشتین کے خلاف چمن میں پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی ایم سربراہ کے محافظوں کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleرنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ کے چرچے، ڈیلیٹ مناظر بھی سوشل میڈیا پر لیک
    Next Article بجلی کمپنیوں پراووربلنگ ثابت ہو گئی ،نیپرا کا کارروائی کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.