تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چیئرمین پی ٹی آئی کو عظیم سمجھا گیا لیکن وہ مختلف شخص تھے،حاجرہ خان
    پاکستان

    چیئرمین پی ٹی آئی کو عظیم سمجھا گیا لیکن وہ مختلف شخص تھے،حاجرہ خان

    adminadminنومبر 24, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:اداکارہ اور ماڈل حاجرہ خان کا کہنا ہے کہ عوام میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیانیے اور نجی زندگی میں دُہرا معیار ہے، میری ان سے دوستی تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو عظیم سمجھا گیا لیکن وہ مختلف شخص تھے۔

    اسلام آباد میں اپنی کتاب کی تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے حاجرہ خان نے کہا کہ انہوں نے اپنی کتاب میں جھوٹ نہیں صرف سچ لکھا ہے، اُن کی کتاب ان کے ذاتی تجربات پر مبنی ہے۔

    حاجرہ خان کا کہنا ہے کہ کوئی کتنا ہی خوب صورت اور ہینڈسم ہو یا لبھانے والی باتیں کرتا ہو، بچیوں کو خود کو بچانا چاہیے، بچیوں کو احساس کرنا چاہیے کہ انہیں کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہر انسان کی زندگی میں ظاہر و باطن ایک جیسا ہونا چاہیے، سیاست دان بہترین اداکار ہوتے ہیں، وہ آرٹسٹ سے زیادہ بہتر اداکاری کرتے ہیں۔

    حاجرہ خان کا کہنا ہے کہ اُن کے والد کا پی ٹی آئی کو جوائن کرنا اُن کے لیے پچھتاوا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحماس نے 25 یرغمالیوں کو رہا کردیا، عرب میڈیا کا دعویٰ
    Next Article پیپلز پارٹی، ن لیگ نے فلسطین پر کوئی جلسہ یا احتجاج نہیں کیا، سراج الحق
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.