تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی،انوار الحق کاکڑ
    پاکستان

    نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی،انوار الحق کاکڑ

    adminadminنومبر 24, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی۔ نوجوانوں کو ہنرسکھانے کے لیے مختلف تربیتی پروگرامز کاآغاز کررہے ہیں۔

    نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نجکاری پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے۔ ہم نہ صرف خطے بلکہ خطے سے باہر سے بھی سرمایہ کاری پاکستان لانا چاہتے ہیں۔

    انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ آئندہ 10 برس میں10لاکھ نرسز کوتربیت دینے کا پروگرام ہے۔ گزشتہ5سے6دہائیوں میں لوگ یورپ گئے،وہاں سیٹل ہوگئے۔ ایس آئی ایف سی میں سول اورملٹری قیادت کے لوگ ہیں۔ نوجوانوں کو ہنرسکھانے کے لیے مختلف تربیتی پروگرامز کاآغاز کررہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ انسانی وسائل کی ترقی اور اصلاحات پرکام جاری ہے۔ پاکستان کا میڈیاآزاداورخودمختار ہے۔ جب ہم بچیتھیتوصبح اٹھتے ہی اخبار دیکھتے تھے، مگراب سب سے پہلے سوشل میڈیا دیکھتے ہیں۔

    نگراں وزیراعظم نے کہا کہ کوئٹہ تفتان ریلوے لائن کواپ گریڈ کیاجائیگا۔ خسارے میں چلنیوالیاداروں کی نجکاری پرغورکررہے ہیں۔ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری پالیسی میں اصلاحات کی جارہی ہیں۔ حکومتی اخراجات میں کمی کے لئے مختلف لائحہ عمل وضع کیے گئے ہیں۔ فلسطین کے معاملے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ کے حوالے سے کافی تشویشناک صورت حال ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں آئندہ ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی۔ آئندہ ہفتے تک کچھ ایم اویوز پردستخط ہوں گے۔ بیرونی سرمایہ کار مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے۔ بہت ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے،جلیل عباس جیلانی
    Next Article ایلون مسک کا ایکس میں لنک پوسٹس میں ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.