تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو اہم خط
    پاکستان

    الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو اہم خط

    adminadminنومبر 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریڑیز کو خط لکھ کر صوبوں سے پولنگ سٹاف کی فہرستیں مانگ لیں۔

    الیکشن کمیشن کے جاری مراسلہ میں کہا گیا الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے لئے 10 لاکھ پولنگ سٹاف کی ضرورت ہو گی، آئین کے تحت تمام وفاقی، صوبائی ادارے عام انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن کی معاونت کے پابند ہیں، الیکشن کمیشن نے صوبوں سے تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی فہرستیں بھی طلب کر لیں۔

    الیکشن کمیشن نے سیکرٹری توانائی کو بھی مراسلہ جاری کر دیا، الیکشن کمیشن نے وزارت توانائی سے بھی افسروں کی فہرست مانگ لی۔

    الیکشن کمیشن کا گورنر سٹیٹ بینک کو بھی مراسلہ جاری، الیکشن کمیشن نے نیشل بینک اور متعلقہ بینکوں کے افسروں کی بھی فہرستیں مانگ لیں۔

    الیکشن کمیشن نے اکاؤنٹنٹ جنرل کو بھی مراسلہ جاری کرتے ہوئے اکاؤنٹنٹ جنرل سے بھی افسروں کی فہرست طلب کر لی، الیکشن کمیشن نے تمام سٹیک ہولڈرز کو جلد فہرستیں مہیا کرنے کی ہدایت کر دی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست فیصلہ تھا،آصف زرداری
    Next Article سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.