تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے لاپتہ افراد کا سراغ لگائیں،سندھ ہائی کورٹ
    پاکستان

    ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے لاپتہ افراد کا سراغ لگائیں،سندھ ہائی کورٹ

    adminadminنومبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ سندھ، وفاقی حکومت اور دیگر سے 15 دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔
    سندھ ہائی کورٹ میں 15 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

    جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کہا کہ آئی جی سندھ کو بتائیں لاپتہ افراد کی تحقیقات کرنے والے تفتیشی افسران کے غیر ضروری تبادلے نہ کریں، جدید دور میں روایتی طریقے کار کے بجائے ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے لاپتہ افراد کا سراغ لگائیں، آج کل ماڈرن ڈیوائسز کا دور ہے ہر طرح سے جائزہ لیا جا سکتا ہے، لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ برسوں سے عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں۔

    تفتیشی افسران نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ شہری مشتاق کا تعلق ایم کیو ایم سے تھا اور اس کی ذاتی دشمنی بھی تھی، جب شہری غائب ہوا تو ایم کیو ایم، ایم کیو ایم حقیقی اور لیاری گینگ وار میں لڑائی چل رہی تھی، مشتاق پر مختلف تھانوں میں مقدمات بھی درج تھے۔

    عدالت نے حکم دیا کہ ابھی تو تلاش کریں، ایف آئی اے سے ٹریول ہسٹری لیں، معلوم کریں کہاں گیا؟

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآرمی چیف کا اسٹرائیک کور کا دورہ ،مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ
    Next Article انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.