تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سموگ پر قابو پانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی انوائر مینٹل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ
    پاکستان

    سموگ پر قابو پانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی انوائر مینٹل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

    adminadminنومبر 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سموگ سے نمٹنا قومی ذمہ داری ہے، ہر طبقے کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہو گا اور سموگ پر قابو پانے کے لئے اعلیٰ اختیاراتی انوائر مینٹل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سموگ سے نمٹنے کے لئے ہر وہ اقدام اٹھا رہی ہے جو انسانی بس میں ممکن ہے، عوام سے اپیل ہے کہ وہ ماسک پہنیں، لاہور میں 12 مقامات پر سموگ ایئر فلٹر آئیونائزر یونٹس لگائے جائیں گے۔

    انہوں نے کہا ہے کہ مصنوعی بارش برسانے کے لئے ماہرین کی خدمات حاصل کر لی ہیں، بیجنگ میں سموگ کا خاتمہ کرنے والی چینی ماہرین کی ٹیم جلد لاہور کا دورہ کرے گی، پنجاب حکومت کی ایک اور خصوصی ٹیکنیکل ٹیم بدھ کو الماتا روانہ ہوگی۔

    محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 30 دن میں چنگ چی رکشوں کی فری رجسٹریشن کی جائے گی اور پھر غیر رجسٹرڈ چنگ چی رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا، سرکاری سطح پر فیول موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی لگائی جارہی ہے، اب الیکٹرک بائیک ہی خریدی جائیں گی۔

    نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب میں پہلی بار انوائرمینٹل لیب قائم کی جائے گی، لاہور سمیت تمام اضلاع میں غیر معیاری فیول کی چیکنگ تیز کر دی ہے، محکمہ پولیس اور ٹرانسپورٹ کو غیر معیاری پٹرول فروخت کرنے والے پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن کاحکم دے دیا ہے۔

    محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں 10 فیصد فصلوں کی باقیات کو جلایا جاتا ہے جبکہ بھارت 90 فیصد فصلوں کی باقیات جلاتا ہے، کسانوں کو فصلوں کی باقیات تلف کرنے کے لئے جدید مشینری دیں گے تاکہ آئندہ سالوں میں ہم ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رہ سکیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعوام جسےمنتخب کریں گےوہی حکومت بنائیں گے،رانا ثناء اللہ
    Next Article ناروے نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.