تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » رابی پیرزادہ نے ملالہ یوسفزئی سے اسرائیل کیخلاف خاموشی پر سوال کر ڈالا
    فلسطین

    رابی پیرزادہ نے ملالہ یوسفزئی سے اسرائیل کیخلاف خاموشی پر سوال کر ڈالا

    adminadminنومبر 13, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:پاکستان کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے غزہ میں ہونے والی اسرائیلی بمباری پر خاموش رہنے والی ملالہ یوسفزئی سے سوال کرلیا۔

    رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسرائیلی فوج کی درندگی کی ایک ہولناک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اسرائیلی فوجی ایک معصوم فلسطینی شہری پر بلڈوزر چلا کر اُسے کُچل رہے ہیں۔

    دل دہلا دینے والی ویڈیو اپنے ایکس اکاوْنٹ پر شیئر کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے سوال کیا کہ کیا دنیا میں کوئی انسان ہے جو ان اسرائیلی درندوں کو روکے؟

    رابی پیرزادہ نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مخاطب ہوکر پوچھا کہ یہ سب کیا ہے؟ آخرہم یہ انتہا کا ظلم اور سفاکیت کیسے ہونے دے رہے ہیں؟

    اُنہوں نےنوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے آفیشل ایکس اکاوْنٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ اسرائیل کے خلاف سنجیدہ احتجاج کیوں نہیں کر رہی؟ کیوں خاموش ہیں؟ آخر اس بےحس دنیا کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی، اشنا شاہ کا ہالی ووڈ اداکاروں کے بائیکاٹ کا مطالبہ
    Next Article غزہ میں پہنچنے والی امداد سمندر میں ایک قطرہ کے برابر ہے، فلسطین ہلال احمر
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.