تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،محسن نقوی کی شرکت
    پاکستان

    نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،محسن نقوی کی شرکت

    adminadminنومبر 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

    نگران وزیراعلیٰ کے پی اعظم خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے چار سدہ کے نواحی گاؤں پڑانگ میں ادا کی گئی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی تمام مصروفیات ترک کر کے خصوصی طور پر پڑانگ پہنچے اور نماز جنازہ میں شرکت کی، نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔

    محسن نقوی نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا، مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم اعظم خان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

    مرحوم وزیراعلیٰ اعظم خان کے اہلِ خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ مرحوم نے ملک کے لیے قابل قدر خدمات سرانجام دیں، عوامی فلاح وبہبود کے لئے اعظم خان مرحوم کی کاوشوں کو یاد رکھا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی سفاکیت روکنے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں،سراج الحق
    Next Article پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں کا سفر اختتام پذیر ، واپسی کا بھی شیڈول آگیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.