تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے،نواز شریف
    پاکستان

    پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے،نواز شریف

    adminadminنومبر 6, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، ترقی کا سفر جہاں سے رکا وہیں سے شروع کریں گے۔

    پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاوٴن کا دورہ کیا۔

    وطن واپسی کے بعد نوازشریف کا مرکزی سیکریٹریٹ میں یہ پہلا دن ہے۔مرکزی سیکریٹریٹ آمد پر پارٹی صدر شہباز شریف نے دیگر رہنماوٴں کے ہمراہ محمد نواز شریف کا استقبال کیا، محمد نواز شریف سے پارٹی کے مرکزی رہنماوٴں نے بھی ملاقات کی۔

    ملاقات کرنے والوں میں خواجہ محمد آصف، سیکریٹری جنرل احسن اقبال، چیئرمن الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب شامل ہیں۔

    ملاقات کے دوران ملکی صورتِ حال اور پارٹی کی مستقبل کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران میاں محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماوٴں کو الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کی۔

    بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نواز شریف فٹ ہیں، آئندہ الیکشن ضرور لڑیں گے۔ لیول پلیئنگ فیلڈ سب کے پاس ہے، کھڈا شڈا کہیں نہیں ہے۔

    بعد ازاں مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر میمن بھی نواز شریف سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاوٴن پہنچے۔

    بشیر میمن نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ نوازشریف سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاوٴن آیا ہوں، ن لیگ کو سب سے رابطے کرنے چاہئیں۔ پی ٹی آئی کے پاس لیول پلیئنگ فیلڈ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانٹر بینک میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا
    Next Article میانوالی ائیر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.