تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹی ایل پی کا طوفان الاقصیٰ ملین مارچ،حکومت پاکستان نے ریڈ زون مکمل سیل کر دیا
    اسلام

    ٹی ایل پی کا طوفان الاقصیٰ ملین مارچ،حکومت پاکستان نے ریڈ زون مکمل سیل کر دیا

    adminadminنومبر 5, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    الاقصی ملین مارچ کیلئے ٹی ایل پی کے کارکنان نے اسلام آباد کی جانب رخ کر لیا ہے ، یہ مارچ غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے جا رہا ہے ، تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) نے 5 نومبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیض آباد سے شاہراہ دستور تک طوفان الاقصیٰ مارچ کا اعلان کیا تھا۔ مارچ میں شرکت کے لئے فیض آباد پل کے نیچے ایکسپریس ہائی وے پر بڑی تعداد میں کارکنان جمع ہوگئے ہیں جبکہ گاڑیوں اور بسوں میں سوا کارکنان نے فلسطین کے جھنڈے اٹھا رکھے ہیں۔

    جبکہ انتظامیہ نے ریڈ زون کو جانے والے تمام راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ ایوب چوک ، ایکسپریس چوک اور نادرا چوک سے تمام راستے بند کر دیئے ہیں ، ریڈ زون کے اطراف 3000 پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ انسداد بلوہ اور ایف سی اہلکار بھی ریڈ زون جانے والے راستوں پر تعینات ہیں۔

    ریڈ زون کے اطراف 3000 پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ انسداد بلوہ اور ایف سی اہلکار بھی ریڈ زون جانے والے راستوں پر تعینات ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنیپال میں 6 جبکہ افغانستان میں بھی 4.4 شدت کا زلزلہ
    Next Article غزہ میں اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، انجلینا جولی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.