تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شمالی وزیرستان میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات بی اے ایس آئی کرےگا
    پاکستان

    شمالی وزیرستان میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات بی اے ایس آئی کرےگا

    adminadminستمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں کریش لینڈنگ کرنے والےماڑی گیس کمپنی ہیلی کاپٹرحادثے کی تحقیقات بیورو آف سیفٹی انویسٹیگیشن (بی اے ایس آئی)کرے گا۔

    سی اے اے حکام کےمطابق ہیلی کاپٹرجمعے کی صبح گیارہ بجکرپندرہ منٹ پراسلام آباد سے شوا وزیرستان کے لئے روانہ ہوا ہیلی کاپٹر نے نئےمسافروں کے ساتھ شوا سے بنوں کے لئےایک بجکر پندرہ منٹ پراڑان بھری۔

    انجن میں خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر نےشوامیں ہی ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹرکا ٹیل روٹر زمین سےٹکرایا اوروہ الٹ گیا۔

    سی اےاے کےمطابق ہیلی کاپٹر میں 6 عملے کےافراد،ایک سیفٹی افسر اور 14 دیگرمسافر سوارتھے پاک آرمی کی مدد سےسرچ اینڈ ریسکیو آپریشن پشاور سےشروع کیا گیا۔

    ماڑی گیس کمپنی اس روسی ساختہ ہیلی کاپٹر کوتیل اور گیس دریافت کے لئے دور افتادہ علاقوں تک پہنچنے کے لئے استعمال کررہی تھی ہیلی کاپٹر کوپرنسلی جیٹ کمپنی نے روسی کمپنی (پی اے این ایچ) ہیلی کاپٹرزسے ویٹ لیز پر لیا تھا۔

    سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ویٹ لیز کے قانونی تقاضوں کے مطابق ہیلی کاپٹر کے لئے چھ ماہ کا (اے او سی) جاری کیا تھا ویٹ لیز کی میعاد28 ستمبر 2024 کو پوری ہورہی تھی۔ویٹ لیز معاہدہ کے مطابق ہیلی کاپٹر کی دیکھ بھال اور عملے کی ٹریننگ روسی کمپنی (پی اے این ایچ) کے ذمے تھی۔

    سی اے اے حکام کےمطابق بیوروآف سیفٹی انویسٹیگیشن (بی اے ایس آئی) حادثہ کی مزید تحقیقات کرےگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہو گا ملک ترقی نہیں کر سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی
    Next Article حسن نصر اللہ نے عظیم مقصد کی خاطر جان قربان کردی،امیر جماعت اسلامی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2025 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.