تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جویریہ عباسی کی دوسری شادی ،اداکارہ نے شوہر کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
    پاکستان

    جویریہ عباسی کی دوسری شادی ،اداکارہ نے شوہر کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

    adminadminستمبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے پہلی بار اپنے دوسرے شوہر عدیل حیدر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جو فوراً ہی وائرل ہوگئیں۔

    جویریہ کا نکاح 15 مارچ کو ایک چھوٹی سی نجی تقریب میں ہوا، جسے انہوں نے جمعرات کی رات انسٹاگرام پر شیئر کیا۔

    نکاح کی تقریب کی تصاویر میں دلہا اور دلہن کو کیک کاٹتے اور دیگر رسومات میں دیکھا جاسکتا ہے، دلہا عدیل حیدر نے سفید کرتا پاجامہ زیب تن کیا ہوا تھا۔

    اداکارہ نے بتایا کہ ان کی پہلی ملاقات ایک دوست کے گھر پر ہوئی تھی اور شادی کی پیشکش بھی عدیل حیدر نے کی تھی۔

    جویریہ عباسی نے پہلے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا تھا اور جلد ہی ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی دوسری شادی کی تصدیق بھی کر دی تھی۔

    خیال رہے کہ جویریہ عباسی کی پہلی شادی 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، جو 2009 میں طلاق پر ختم ہوئی۔ اس جوڑے کی ایک بیٹی عنزیلہ عباسی ہے جس کی شادی گزشتہ برس ہوئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ
    Next Article سکول کی کامیابی کے لئے کالا جادو،کم سن طالبعلم کی بَلی چڑھا دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.