تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آئی فون 16 میں صارفین کو مسائل کو پیش آنے لگ گئے
    پاکستان

    آئی فون 16 میں صارفین کو مسائل کو پیش آنے لگ گئے

    adminadminستمبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: گزشتہ جمعے ایپل اسٹورز پر باقاعدہ فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے آئی فون 16 میں صارفین کو مسائل کو پیش آنے لگ گئے۔

    سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈِٹ پر آئی فون 16 پرو خریدنے والے متعدد صارفین نے شکایت کی کہ ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس میں اگر کیمرا بٹن کے ساتھ جگہ کو دبایا جائے تو فون کی ٹچ اسکرین ساکت ہو جاتی ہے۔

    آئی فون 16 میں شامل کیے جانے والے نئے فیچر کے تحت کیمرا بٹن صارفین کو کیمرا ایپ کھولے بغیر تصویر کھینچنے اور ان کو کنٹرول کرنے کا اختیار دیتا ہے۔

    وہ صارف جس نے ریڈِٹ پر یہ تھریڈ شروع کی اس کا کہنا تھا کہ اگر کوئی غلطی سے نئے کیمرا کنٹرول بٹن سے آگے کا حصہ چھو لے تو ہوم بار کے علاوہ پوری اسکرین ساکت ہوجاتی ہے۔ فون کا یہی ایک حصہ ہے جو مسئلہ کر رہا ہے۔

    9ٹو5 میک کے مطابق کیمرا بٹن کے قریب کا حصہ دبانے سے تمام قسم کے ٹیپس، سوائپس اور اسکرین پر کیے جانے والے دیگر امور وقتی طور پر رک جاتے ہیں۔ جو ممکنہ طور پر آئی او ایس میں پیش کیے جانے والے ریجیکشن الگوردم کا ضرورت سے زیادہ حساس ہونا ہو سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع
    Next Article اسرائیل نے ناقابل شناخت لاشوں سے بھرا کنٹینر غزہ بھجوادیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.