تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » 190 ملین پاوٴنڈز کیس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت
    پاکستان

    190 ملین پاوٴنڈز کیس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت

    adminadminستمبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی : احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت دے دی۔

    ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو پیش کیا گیا، ملزمان کی جانب سے انتظار پنجوتھہ ، نعیم پنجوتھہ اور فیصل فرید چودھری عدالت پیش ہوئے، نیب کی جانب سے سردار مظفر عباسی لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔

    پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کے چار وکلا سلیمان صفدر، خالد یوسف مشال یوسف، عثمان گل ہیں جس میں پراسیکیوٹر عثمان گل بیمار ہیں ، باقی وکلاء کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

    نیب وکلا نے عدالت میں موٴقف اختیار کیا کہ اگر عثمان گل بیمار ہیں تو ان باقی وکلا کو طلب کر کے ا?خری گواہ پر جرح کرائی جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ سے وکلا صفائی خود ا?رڈر لائے کہ کارروائی کو آگے بڑھایا جائے، اب وکلا صفائی جان بوجھ کر ریفرنس کی سماعت کو التوا میں ڈال رہے ہیں۔

    عدالت نے وکلا صفائی کو ہدایت کی کہ آپ کو آخری موقع دیا جا رہا ہے، آئندہ سماعت پر نیب تفتیشی افسر پر جرح مکمل کریں۔

    بشریٰ بی بی کے وکلاء صفائی کی عدم حاضری پر عدالت نے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی، عدالت نے آئندہ تاریخ سماعت پر ہر صورت جرح کرنے کی ہدایت کر دی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم کی یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسرائیل کے سخت احتساب کا مطالبہ
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.