تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری ، ہلاکتوں کی تعداد 570سے تجاوز کرگئی
    پاکستان

    اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری ، ہلاکتوں کی تعداد 570سے تجاوز کرگئی

    adminadminستمبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیروت: اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 570سے تجاوز گئی جبکہ 18 سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

    اسرائیل نے لبنان کی شہری آبادیوں پر ہزاروں میزائل برسا دیئے، بیروت پر حملوں میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ابراہیم قبیسی شہید ہوگئے۔

    اسرائیلی حملوں سے بچنے کیلئے سیکڑوں لبنانی شہری نقل مکانی کر گئے، لبنان میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کردیئے گئے، حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر جوابی حملے کرتے ہوئے 300 سے زائد راکٹ داغ دیئے، حملوں میں اسرائیل کے فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

    امریکا، چین اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی، کئی ممالک کی ایئر لائنز نے تل ابیب اور بیروت کیلئے پروازیں روک دیں۔

    لبنانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے بچاوٴ کیلئے امریکا کا کردار اہم ہے، ماضی کی مایوسیوں کے باوجود امریکا کی مدد درکار ہے، لبنان سے جنگ کے نتیجے میں اسرائیلیوں کی گھروں کو واپسی میں مدد نہیں ملے گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کر دی ہیں،وزیراعظم
    Next Article زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور ،عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.