تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی
    پاکستان

    انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی

    adminadminستمبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی :انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 14 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 279 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 353 پر آگیا۔

    انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

    گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 84 پیسے کا تھا۔

    دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس آج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا۔

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 279 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 353 پر آگیا۔

    آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس نئی تاریخ کی بلند ترین سطح 82 ہزار 463 پر بھی پہنچا۔

    گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 82 ہزار 74 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچینی صدر شی جن پنگ کاوزیراعظم شہباز شریف کو تہنیتی خط
    Next Article مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، کرکٹرز، فلمی ستاروں کی شرکت
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.