تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پنجاب میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی شکارپر91 شکاری گرفتار،10 لاکھ جرمانہ
    پاکستان

    پنجاب میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی شکارپر91 شکاری گرفتار،10 لاکھ جرمانہ

    adminadminستمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پنجاب وائلڈلائف نے فالکن سمیت جنگلی جانوروں اور پرندوں کا شکار کرنیوالے افراد کے خلاف آپریشن کےدوران گزشتہ تین روز میں 91 افراد کو گرفتار کرکے 10 لاکھ روپے جرمانہ کیا ہے۔

    ڈائریکٹرجنرل پنجاب وائلڈلائف مدثر ریاض ملک کی ہدایت پر پنجاب وائلڈلائف کی ٹیمیں اور اسپیشل اسکواڈ جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کی روک تھام کے لیے متحرک ہیں۔ گزشتہ تین روز کے دوران گوجرانوالہ ،گجرات ، وزیر آباد، حافظ آباد، قصور ، ملتان ،سرگودھا ، بھکر ، ڈی جی خان ، راجن پور ، رحیم یار خان ، بہاولپور ، بہاولنگر ، چکوال ،راولپنڈی اور جہلم میں کارروائیوں کے دوران جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار اور کاروبار میں ملوث 91ملزمان کو گرفتار کرکے وائلڈلائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر چالان کیے گئے۔

    ڈی جی پنجاب وائلڈلائف کے مطابق ملزمان کو 9 لاکھ 87ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے جبکہ ان سے برآمد ہونے والے جنگلی پرندوں کو قدرتی ماحول میں آزاد کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کے روک تھام میں غفلت کے مرتکب عملے اورافسران کے خلاف بھی بلاامتیازکارروائی ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمحکمہ موسمیات نے 26 ستمبر سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی
    Next Article شیطان نے مجھے برہنہ کر دیا تھا، ننگے پن کو آزادی اور جدت سمجھنے لگی تھی،ثناء خان کا انکشاف
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.