تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی وفد کی ملاقات ،سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار
    پاکستان

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی وفد کی ملاقات ،سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار

    adminadminستمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد :چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا پاکستان میں انعقاد ایک اعزاز ہے۔تمام ٹیموں کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔

    اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وفد نے سیکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025ء کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

    ملاقات میں سیکیورٹی کے انتظامات پر بھی بات ہوئی، آئی سی سی کے وفد نے کراچی اور راولپنڈی میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے کیے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور انہیں تسلی بخش قرار دیا۔

    اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی۔

    انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہر صورت مکمل کر لیا جائے گا، تمام ٹیموں کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔

    محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا پاکستان میں انعقاد ایک اعزاز ہے، جتنا بڑا ٹورنامنٹ ہے اس کے مطابق انتظامات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔

    محسن نقوی نے کہا کہ تمام ٹیموں کے کھلاڑی پْرامن اور محفوظ ماحول میں کرکٹ کے کھیل کو انجوائے کریں گے، اپ گریڈیشن کے بعد سہولتیں عالمی معیار کی ہوں گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا
    Next Article مجوزہ آئینی ترامیم کا بل آئین کی تدفین کا بل ہے، عارف علوی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.