تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،81ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرلی
    پاکستان

    پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،81ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرلی

    adminadminستمبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1510 پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

    آئی ایم ایف سے رواں ماہ قرض پروگرام کی منظوری ملنے کی توقعات پر ایکسٹرنل فنانشل گیپ اور قرضوں سے متعلقہ مشکلات بتدریج کم ہونے، بڑے پیمانے کی صنعتوں کی 2اشاریہ 38فیصد کی نمو، ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے اگلے چار سال میں 8ارب ڈالر کا قرضہ دینے کے عندیے جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بڑی نوعیت کی تیزی رہی جس سے انڈیکس کی 81 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور ہوگئی۔

    اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 2فیصد کی کمی بھی کیپیٹل مارکیٹ کی سرگرمیوں پر اثرانداز ہیں جبکہ ٹیکسٹائل فوڈ کیمیکل آٹو اور گارمینٹس سیکٹرز میں ریکوری سے مارکیٹ میں مثبت مومنٹم سے کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ گرین زون میں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاعظم نذیر تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب
    Next Article خاتون کیساتھ نامناسب رویہ پرسابق سری لنکن کرکٹرسماراویرا پر 20 سال کی پابندی عائد
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.