Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی صورت میں وفاقی کابینہ میں پیش کی جانی تھیں لیکن کابینہ کا اجلاس اب ملتوی کردیا گیا ہے۔