تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری،لازمی سروس ایکٹ نافذ
    پاکستان

    بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری،لازمی سروس ایکٹ نافذ

    adminadminستمبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وفاقی حکومت کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں این ٹی ڈی سی اور سرکاری جنیکوز پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق لازمی سروس ایکٹ کے تحت احتجاج اور ہڑتال پر پابندی ہوگی، جسکا مقصد پرائیویٹائزیشن کے دوران ملازمین کے احتجاج سے بچنا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکٹ نافذ ہونے کے بعد ملازمین اور ان کے یونین کام میں مداخلت نہیں کرسکیں گی۔

    اسی طرح ڈسکوز، این ٹی ڈی سی، جنکوز میں یونین کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد ہوگی جبکہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے 6 ماہ کیلئے تمام پاور سیکٹر کے اداروں پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کیا ہے۔

    دوسری جانب وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن کے بعد پاور ڈویژن کے ہدایات جاری کردی ہیں۔

    خیال رہے کہ ایکٹ نافذ کرنے کا مقصد نجکاری کے وقت تقسیم کار کمپنیوں اور دیگر اداروں میں یونین ملازمین کے احتجاج کا ڈر تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت کوفروغ ملے گا ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Next Article حکمران اللّٰہ اور آخرت کو سامنے رکھ کر فیصلے کریں، حمزہ علی عباسی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.