تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پشاورمیں مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا ،پتھراؤ کے بعد قبضہ،بجلی آن کردی
    پاکستان

    پشاورمیں مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا ،پتھراؤ کے بعد قبضہ،بجلی آن کردی

    adminadminستمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور: لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور مشتعل مظاہرین گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کے بعد قبضہ کرلیا اور متعدد فیڈرز سے بجلی بھی آن کردی۔

    پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشتعل مظاہرین نے پیسکو کے دلہ ذاک گرڈ اسٹیشن پر قبضہ کر لیا ہے جہاں 500سے زائد مشتعل مظاہرین زبردستی گرڈ میں داخل ہوئے ہیں۔

    ترجمان پیسکو نے بیان میں کہا کہ مظاہرین کی جانب سے گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کیا گیا اور عملے کو گرڈ سے باہر نکال دیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ مظاہرین کا تعلق گلوزئی، محمد زئی اور ملحقہ علاقوں کے فیڈرز سے ہے اور گلوزئی، محمدزئی، گل بیلہ، پخ غلام اور گل آباد فیڈر زبردستی آن کردیے گئے ہیں۔

    ترجمان پیسکو کا کہنا تھا کہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے پیسکو حکام نے پولیس سے مدد طلب کر لی ہے جبکہ گزشتہ روز گرڈ اسٹیشن پر قبضہ کرنے والے ناظمین کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
    Next Article وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے معاونین خصوصی کو قلمدان مل گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.