تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید
    پاکستان

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید

    adminadminستمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ :غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، شمالی غزہ کے حلیمہ السعدیہ اسکول اور النصیرات پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔

    طبی ذرائع کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران زہ پر اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 33 افراد شہید ہوئے۔

    اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے تل الحوا میں رہائشی علاقوں پر فائرنگ کی ہے۔

    بوریج پناہ گزین کیمپ میں ایک عمارت پر بم باری سے 4 فلسطینی شہید اور 10 زخمی ہوئے۔

    اقوامِ متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پیر سے جمعرات تک غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں 110 فلسطینی شہید اور 230 زخمی ہوئے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 40 ہزار 878 فلسطینی شہید اور 94ہزار 454 زخمی ہو چکے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچوہدری شجاعت کی پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد دارالحکومت میں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
    Next Article پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کاموقف
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.