تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر انفالو کردیا
    فن و فنکار

    فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر انفالو کردیا

    adminadminستمبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: حال ہی میں دوبارہ ازدواجی بندھن میں بندھنے والے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر انفالو کردیا ہے۔

    فیروز خان کی جانب سے اپنی دوسری اہلیہ زینب دعا کو انسٹاگرام پر انفالو کرنےکی خبر آج سامنے آئی جس کے بعد ایک بار پھر اُن سے متعلق افواہیں گرم ہوگئی ہیں۔

    فیروز خان کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے فیروز خان کے انسٹاگرام پر فالو کیے گئے افراد کی فہرست شیئر کرتے ہوئے دعوی کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی دوسری اہلیہ زینب کو ایک دو روز میں ہی انفالو کیا ہے۔

    اداکارہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آسکی تاہم اُن کے مداح فیروز خان کے جواب کے منتظر ہیں۔

    واضح رہے کہ فیروز خان نے اس سے قبل بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی دوسری اہلیہ اور شادی کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی تھیں تاہم اس حوالے سے اُن کی جانب سے وضاحت سامنے نہیں آئی تھی، پھر انہوں نے دوبارہ منتخب تصاویر شیئر کردی تھیں۔

    فیروز خان نے پہلی اہلیہ سے علیحدگی کے بعد 2 جون 2024 کو دوسری شادی کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا تھا اور ساتھ میں تصویر بھی شیئر کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور مقرر
    Next Article وزیراعظم کی ہمشیرہ کے انتقال پر چوہدری نثار سے تعزیت، دونوں کی طویل عرصے بعد ملاقات
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.