تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » 190 ملین پاوٴنڈز کیس ، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا
    پاکستان

    190 ملین پاوٴنڈز کیس ، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

    adminadminستمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

    احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے، اس دوران ریفرنس کے اہم ترین گواہ تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر جرح کی جائے گی

    احتساب عدالت کیس میں بشریٰ بی بی کی جانب سے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی۔

    190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کیس میں تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر جرح بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا عثمان ریاض گل اور چوہدری ظہیر عباس کریں گے جب کہ نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی، امجد پرویز ، عرفان بھولا، چوہدری نذر عدالت میں پیش ہوں گے۔

    یاد رہے کہ تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر وکلا صفائی جزوی جرح کر چکے ہیں۔ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے وکیل چوہدری ظہیر عباس کی سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث تفتیشی افسر پر جرح نہیں ہوسکی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا،عمر ایوب
    Next Article میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر سات اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.