تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستانیوں کیلئے فخر کی بات ہے:،سینیٹرذیشان خانزادہ
    پاکستان

    عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستانیوں کیلئے فخر کی بات ہے:،سینیٹرذیشان خانزادہ

    adminadminستمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: سینیٹر ذیشان خانزادہ نے کہا ہے کہ عمران کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستانیوں کیلئے فخر کی بات ہے۔

    سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ذیشان خانزادہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے حق میں اس ایوان سے قرارداد پیش ہونی چاہیے ۔

    انہوں نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بنتے ہیں تو یہ پاکستانیوں کیلئے فخر کی بات ہوگی، رشی سونک کو برطانیہ میں عہدہ ملنے پر بھارتیوں نے خوشیاں منائیں، ہم اپنے شہری کیلئے کیوں یہ سوچ نہیں رکھتے۔

    ذیشان خانزادہ کی تقریر کے جواب میں سینیٹر طلال چودھری کا کہنا تھا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلراعلیٰ اخلاقی سطح پر ہونا چاہیے، ایک شخص جو کرپشن کے کیسز میں جیل میں ہے اس کو کیسے یونیورسٹی کا چانسلر بنایا جاسکتا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ وہ شخص جو کہتا ہے کہ عورتوں کے ساتھ زیادتی اس وجہ سے ہوتی ہے کہ وہ نامناسب کپڑے پہنتی ہیں، وہ شخص جو طالبان کے دفاتر کھولتا ہے اس کو کیسے چانسلر بنایا جاسکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئین میں ترمیم کے کسی بل کی حمایت کی تو نااہل ہوجائیں گے، تحریک انصاف کی اراکین کو ہدایت
    Next Article سینیٹ میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 20تک بڑھانے کا ترمیمی بل پیش
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.