تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ملک کا نظام بیوروکریسی چلارہی ہے،حکمران طبقہ محض جاگیرداروں کا غلام بن کر رہ گیا،حافظ نعیم الرحمان
    پاکستان

    ملک کا نظام بیوروکریسی چلارہی ہے،حکمران طبقہ محض جاگیرداروں کا غلام بن کر رہ گیا،حافظ نعیم الرحمان

    adminadminستمبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے جس تمنا سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنایا تھا وہ پوری نہیں ہوسکی۔

    لاہور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام میٹرک میں پوزیشن ہولڈر طلبا کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اس وقت 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، جماعت اسلامی نے لاکھوں بچوں کو فری آئی ٹی کورسز کروارہی ہے تاکہ انکا مستقبل روشن ہوسکے۔

    انہوں نے کہا کہ بچوں کا ٹیلنٹ ملک کو بہت آگے لیکر جاسکتا ہے تاہم ہمارے ملک کا نظام بیوروکریسی چلارہی ہے جبکہ حکمران طبقہ محض جاگیرداروں کا غلام بن کر رہ گیا ہے۔

    حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تعلیم اتنی مہنگی کردی کہ عوام کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہے، تعلیمی اداروں میں منشیات کا کاروبار چلا کر بچوں کے جسموں میں زہر اتارا جارہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ بجلی کا بل عوام پر بم بن کر گرتا ہے، معیشت حکمران طبقے نے خراب کرکے آئی پی پیز کو مسلط کردیا ہے، بجلی بنانے والی کمپنیاں عوام کو لوٹ رہی ہیں اور یہ حکمران خاموش تماشائی بنے دیکھ رہے ہیں۔ اس ملک کے حالات پڑھے لکھے جاہلوں نے خراب کیے ہیں۔

    امیر جماعت اسلامی نےکہا کہ بجلی کے بلوں میں کمی کرنا خیرات نہیں عوام کا حق ہے، بجلی کے ایشو پر کوئی سیاسی جماعت سڑکوں پر نہیں نکل رہی کیونکہ سب کے مفادات جڑے ہوئے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ آج مقبوضہ وادی کشمیر کے حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی ہے افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ ہمارے بچوں کو نہیں بتایا گیا کہ عظیم رہنما کون تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ‘شیرا’ ٹریفک حادثے میں جاں بحق
    Next Article پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.