تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » برطانوی شہری نے بلند ترین سطح سے اسکینگ کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    پاکستان

    برطانوی شہری نے بلند ترین سطح سے اسکینگ کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

    adminadminاگست 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: ایک برطانوی شہری نے 18,753 فٹ کی چٹان سے اسکینگ (skiing) کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

    34 سالہ جوشوا بریگ مین نے ہمالیہ میں میرا چوٹی پر کرتب مکمل کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین اسکی بیس جمپ کا اعزاز حاصل کرلیا۔

    بریگ مین نے بتایا کہ انہوں نے اور ان کی ٹیم نے چھلانگ کی جگہ کا جائزہ لے کر اور ہموار اسکی کو یقینی بنانے کے لیے ملبہ صاف کرکے ریکارڈ کی تیاری میں دو ہفتے گزارے۔

    انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ خواب یہ تھا کہ ہم پہاڑ سے اسکی اچھے موڑ اور فصاحت سے کریں لیکن حقیقت میں ہمارے پاس تقریباً 6,000 میٹر کی بلندی پر پتھروں سے بھرا ہوا رن وے تھا۔

    انہوں نے کہا کہ میں نے تھکن اور آکسیجن کی کمی کے باعث چھلانگ لگانے سے پہلے کچھ گہری سانس لیں اور اسکی کیلئے چھلانگ لگادی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے فیصلے پر پنجاب حکومت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
    Next Article انٹرنیٹ کی سستی روی اور فائر وال کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.