تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جشن آزادی کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں، گلیوں ،بازاروں میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار
    پاکستان

    جشن آزادی کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں، گلیوں ،بازاروں میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار

    adminadminاگست 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: جشن آزادی شایان شان انداز سے منانے کیلئے کراچی میں بھی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ یوم آزادی کے سلسلے میں گلیاں اور بازار سبز ہلالی پرچموں اور جھنڈیوں سے سج گئے۔

    ایسے میں بچوں کے ساتھ بڑوں کی خوشی بھی دیکھنے کے قابل ہے۔ بچوں کی جانب سے جھنڈے،چشمے، اسٹیکرز، چوڑیاں، کیپ، بینڈزاورقومی پرچم کےرنگوں والے ملبوسات کی خریداری عروج پرہے۔

    اسٹالوں پر سجاوٹ کےسامان کی ایک سے بڑھ کرایک ورائٹی موجود ہے، دوسری جانب مہنگائی نے دیگر تمام کاروبار کے ساتھ ساتھ موسمی کاروبار پر بھی سخت منفی اثرات مرتب کیے ہیں جس سے تیارکنندگان اور دکاندار دونوں انتہائی پریشان ہیں اور مہنگائی کا شکوہ کرتے نظر آرہے ہیں۔

    جھنڈا گلی میں دکانداروں کے مطابق شہریوں میں جوش و خروش پہلے سے بھی زیادہ ہے مگر مہنگائی کی وجہ سے پہلے سے اشیاء مہنگی ہوگئی ہیں جو عام شہری کی پہنچ سے دور ہوگئی ہیں

    ارض پاک سے محبت کے اظہار کے لئے ہر کوئی آزادی کی خوشیوں میں اپنے اپنے طریقے سے حصہ لینے کے لئے تیار ہے۔

    والدین کا کہنا ہے کہ بچوں کی ضد پر ان کو جشن آزادی کے حوالے سے خریداری کروانے آئے ہیں تا کہ وہ اپنے اسکولز کی تقاریب میں حصہ لے سکیں۔

    بچوں میں وطن سے محبت اور حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنے کے لئے والدین نے جھنڈے اور بیجز سمیت دیگر ملبوسات کی خریداری کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر نریندر مودی کا ردعمل سامنے آگیا
    Next Article پاسپورٹ کے پرنٹنگ بحران پر قابو پانے کے لئے جدید مشینیں خریدنے کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.