تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پیرس اولمپکس، پاکستان کی تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئیں
    پاکستان

    پیرس اولمپکس، پاکستان کی تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئیں

    adminadminاگست 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس: پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔

    خاتون شوٹر کشمالہ طلعت خواتین کے 25 میٹرز ویمن ایئرپسٹل ایونٹ کے کوالیفیشن راؤنڈ تک ہی محدود رہیں، 22 سالہ کشمالہ طلعت ریلے ٹو میں شامل تھیں جبکہ ابتدائی راؤنڈ میں 40 شوٹرز شریک تھیں، کشمالہ فائنل میں جگہ بنانے والی 8 شوٹرز میں شامل نہ ہو سکیں۔قبل ازیں کشمالہ طلعت 10 میٹر ایئر پسٹل ویمنز اور مکسڈ ٹیم ایونٹ کے کوالیفیکشن راؤنڈ میں ناکامی کا شکار ہوگئیں تھیں۔

    دوسری پاکستانی خاتون قومی ویمن چیمپئین 25 سالہ فائقہ ریاض 9 ایتھلیٹس کے درمیان 100 میٹرز کی ویمن دوڑ کے ہیٹ مقابلے میں چھٹے نمبر پر رہنے کے بعد گیمز سے باہر ہوگئی تھیں۔

    تیسری پاکستانی خاتون پیراک جہاں آرا 200 میٹرز فری اسٹال میں بری طرح ناکام رہی تھیں۔ قومی پیراک محمد احمد درانی اور اولمپئین شوٹر گلفام جوزف پہلے ہی گیمز سے باہر ہوگئے تھے۔

    اس طرح 7 کھلاڑیوں میں سے اب صرف شوٹر اولمپئین جی ایم بشیر اور جیولین تھرو میں ارشد ندیم ہی پاکستان کی امیدوں کا مرکز ہیں، جی ایم بشیر 4 اگست کو 25 میٹر ریپیڈ فائرپسٹ ایونٹ میں قسمت آزمائی کریں گے جبکہ ارشد ندیم 6 اگست کو کوالیفیشن راؤنڈ میں جیولین تھامیں گے، اس راؤنڈ میں کامیابی کی صورت میں وہ 8 اگست کوفائنل راؤنڈ میں شرکت کے اہل ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلوچستان میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 11 ہوگئی
    Next Article خاتون باکسر کے مقابلے پر مرد ٹرانسجینڈر کی انٹری، پیرس اولمپکس میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.